Mansha Noor

Add To collaction

03-Nov-2021سٹائل کی کہانی -لال گلاب 🌹

گیارہویں قسط۔۔۔۔

دادی کیسی ہیں آپ زیشان شوخ لہجے میں کہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
میں ٹھیک ہوں اتنے دنوں بعد دادی کی یاد آئی کان کھینچے ہوئے کہتی ہیں ۔۔۔۔۔
نہیں دادی میں تو آپ کو روز یاد کرتا ہوں اب کیا بتاؤں آنے کا موقع نہیں ملتا معصومیت سے منہ بنا کر کہتا ہے۔۔۔۔
اچھا بتا کیا ہوا تھا کیسے آکسیڈنٹ ہوا تھا تیرا تشویش سے پوچھتی ہیں ۔۔۔۔۔
وہ ایسے ہی ہوگیا تھا سامنے لڑکی کو بچانے میں گاڑی درخت سے لگ گئی تھی دادی بے چارگی جیسے منہ بنا کر کہتا ہے۔۔۔۔
ہائے میرا بچہ  تو ٹھیک ہے بیٹا پریشانی سے کہتی ہیں۔۔۔
جی دادو میرا کام ہے لوگوں  کو بچانا میں نے لڑکی  کو بڑی بہادری سے بچایا سینہ تان کر کہتا ہے۔۔۔
شاباش میرے بچے بختیار بیگم سر پر ہاتھ پھیرتے ہوئے کہتی ہیں ۔۔۔۔چلیں دادو کچھ کھیلا دیں یا باتوں سے ہی کام چلاؤں۔۔۔۔
ہاں چل رشیدہ نے بریانی بنائی ہے میں اپنے بیٹے کو اپنے ہاتھوں سے کھلاؤں لاڈ سے کہتیں ہیں۔۔۔
چلیں پھر پیاری دادو زیشان مسکراتے ہوئے جواب دیتا ہے۔۔۔۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
زینب کی بچی میں پورا ٹائم بور ہوتی رہی اور تم یہاں بیٹھی پوپکارن کھا رہی ہو۔۔ابیحہ زینب کو مووی اور پورپکارن کھاتے تپ کر کہتی ہے۔۔۔۔
یار میری ماموں کی طبیعت خراب تھی اس لیے رات کو وہاں تھے اور دیر سونے کی وجہ سے صبح نہیں آ پائی اور میں کال کرنے والی تھی معصومیت سے منہ بنا کر کہتی ہے۔۔۔
ابیحہ منہ بنا کر اک کوشن مارتی ہے۔۔۔۔
اچھا نہ میں تیرے کچھ کھانے کےلے لاتی ہوں تو ریلکس ہوجا پھر دونوں مووی دیکھتے ہیں۔۔۔۔
نہیں مووی نہیں دیکھوں گی کھانا کھا کر دادی کے جاؤں گی سوچتے ہوئے کہتی ہے۔۔۔
زینب جاتے جاتے موڑ کر واپس آ تی ہے کون دادی۔۔۔چونک کر کہتی ہے۔۔
بتاتی ہوں پہلے کچھ کھیلا تو دو میڈم۔۔۔
اچھا اچھا۔۔۔۔۔زینب کہتی ہوئی کھانا لے کر آتی ہے۔۔۔۔
زینب کھانا ختم ہونے کے بعد غورتے ہوئے کون سی دادی ایجاد کر لی آپ نے میڈم ۔۔۔۔
میں نے بتایا تھا نہ پارسل آ گیا تھا میرے بھلکڑ کہی کی ابیحہ زینب کے سر پر ہاتھ مارتی ہوئی کہتی ہے۔۔۔
ہاں ہاں اب کیوں جارہی ہے پھر وہاں زینب غورتے ہوئے کہتی ہے۔۔
مجھے کچھ پوچھنا ہے ان سے سوچتے ہوئے کہتی ہے۔ابیحہ سوچتے ہوئے کہتی ہے۔۔۔
زینب اور بھی پوچھنا چاہتی ہے پر ابیحہ بات ختم کرکے چلی جاتی ہے۔۔۔(جاری ہے)



   2
1 Comments

Dr. SAGHEER AHMAD SIDDIQUI

18-Nov-2021 09:59 AM

Wah

Reply